یوکرین 1250 پاکستانیوں کا انخلا

یوکرین سے 1250 پاکستانیوں کا انخلا مکمل ہوگیا،پاکستانی سفارتخانہ

یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ یوکرین سے 1250 پاکستانیوں کا انخلا مکمل ہوگیا ہے۔یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری تفصیل کے مطابق یوکرین سے 1250 پاکستانی شہریوں کا انخلا مکمل ہوگیا ہے۔ ان میں مزید پڑھیں