شاہد خاقان عباسی

پاکستان کی جو صورت حال ہے وہ زندگی میں کبھی نہیں دیکھی، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں آج جو صورت حال ہے وہ زندگی میں کبھی نہیں دیکھی کیونکہ ہر شخص پریشان ہے اور اُسے کوئی امید نظر نہیں مزید پڑھیں

افغان حکومت سے دہشتگردی

پاکستان، افغان حکومت سے دہشتگردی کیخلاف نیک نیتی پر مبنی تعاون چاہتا ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان حکومت سے دہشتگردی کے حل کے لیے نیک نیتی پر مبنی تعاون کا خواہاں ہے۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد میں بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے مزید پڑھیں

بیرسٹر شہزاد ی اٹارنی جنرل

بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات

وفاقی حکومت نے بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی کو اٹارنی جنرل تعینات کر دیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ویب ڈیسک: ایوان صدر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں

پاکستان کلمے کے نام پر بنا، اس کی ترقی و خوشحالی اللہ کے ذمے ہے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان دنیا میں رہنے کے لیے اللہ نے قائم کیا ،پاکستان کلمے کے نام پر بننے والا واحد ملک ہے، حتیٰٰ کہ سعودی عرب بھی کلمے کے نام پر نہیں بنا، اس مزید پڑھیں

روس سے پٹرول درآمد

پاکستان کا روس سے خام تیل، پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان نے روس سے خام تیل، پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ روس سے خام تیل کی خریداری اور پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن سے متعلق اسٹرکچرکو مارچ میں حتمی شکل دی جائےگی ۔ مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت حسین

شہبازشریف پاکستان کیلئے گدا گری کررہے ہیں، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو پاکستان کے لیے پیسے مانگ رہے ہیں جس پر انہیں فخر ہونا چاہیے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق عالمی ڈونر مزید پڑھیں

جنیوا کانفرنس

جنیوا کانفرنس : سیلاب متاثرہ پاکستان کیلیے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد کا وعدہ

جنیوا کانفرنس میں سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد دینےکا وعدہ کیا گیا ہے جب کہ پاکستان کو پہلے مرحلے میں 8 ارب ڈالر درکار ہیں۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات، سہولیات اور قیدیوں کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ ہوا ہے۔ ویب ڈیسک: ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں جوہری تنصیبات کی فہرست آج بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے مزید پڑھیں

چمن میں افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری پر اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔

چمن میں فائرنگ کے واقعے پر پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج

چمن میں افغان بارڈر سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلا اشتعال گولہ باری پر اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔ ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چمن میں افغان بارڈر مزید پڑھیں

پاکستان کے ڈیفالٹ کی خواہش

پاکستان کے ڈیفالٹ کی خواہش عمران کیساتھ قبر تک جائیگی،اسحاق ڈار

ویب ڈیسک :وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کی خواہش عمران نیازی کے ساتھ قبر تک جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان میں فیس بک مونیٹائزیشن

پاکستان میں فیس بک مونیٹائزیشن کے پروگرام کا آغاز

ویب ڈیسک :وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور میں واقع میٹا (فیس بک) کے ایشیا پیسیفک ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستان میں مونیٹائزیشن کے لیے سٹارز پروگرام کا آغاز کر دیاخیال رہے کہ یہ پروگرام مزید پڑھیں

ابرار احمد ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے 13ویں پاکستانی بائولر

ابرار احمد ڈیبیو پر 5 وکٹیں لینے والے 13ویں پاکستانی بائولر

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کرنے والے سپنر ابرار احمد نے کھانے کے وقفے سے پہلے ہی پانچ انگلش کھلاڑیوں کو شکار کرلیا، مزید پڑھیں

پاکستان میں جمہوریت مستحکم

پاکستان میں جمہوریت مستحکم ہے، مارشل لاء نہیں لگ سکتا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت مستحکم ہوچکی ہے اس لیے مارشل لاء اب نہیں لگ سکتا اور نہ ہی ملک کے ڈیفالٹ ہونے کے خطرات ہیں تاہم معاشی اور سیاسی مسائل کے حل مزید پڑھیں

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے امکانات

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے امکانات بہت کم ہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی اقتصادی جریدے نے بھی پاکستان کے دیوالیہ ہونے کے امکانات کو مسترد کردیا ہے ویب ڈیسک: اسحاق ڈار نے بین الاقومی اقتصادی جریدے بلوم برگ کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پاکستان سے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے سیلاب سے متعلق اخراجات کی تفصیلات سمیت بحالی اور مزید پڑھیں

رسک تھرڈ ممالک

برطانیہ نے پاکستان کو رسک تھرڈ ممالک کی لسٹ سے نکال دیا، بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے نکال دیا ہے ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پرطانوی مزید پڑھیں

پاکستان کی خاطر

پاکستان کی خاطر عمران خان سیاسی قوتوں کے ساتھ بیٹھیں، رانا ثنا اللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کو مشروط پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قانون کے دائرے میں آکر پاکستان کی خاطر سیاسی جماعتوں کے ساتھ آکر بیٹھے ویب ڈیسک: مزید پڑھیں

جمائما

سیلاب سے تباہی، بڑے ممالک پاکستان کے نقصان کا ازالہ کریں، جمائما

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے پاکستان میں آنے والے سیلاب سے تباہی پر موسمیاتی تبدیلی کا باعث بننے والے بڑے ممالک سے پاکستان کے نقصانات کے ازالے کا مطالبہ کردیا ویب ڈیسک: برطانوی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں