نگران وزیرخارجہ

پاکستان فوری طور پرفلسطینیوں کی مدد کیلئے تیار ہے، نگران وزیرخارجہ

نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، پاکستان کی فلسطین کے حوالے سے پوزیشن واضح ہے، پاکستان فوری طور پر فلسطینیوں کی مدد کرنے کیلئے تیار ہے۔ ویب ڈیسک: پریس کانفرنس مزید پڑھیں

سوشل میڈیا

سوشل میڈیا پر پاکستان کا غلط چہرہ دکھایا گیا، شرجیل میمن

پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر پاکستان کا غلط چہرہ دکھایا گیا،ہم نے گالی کے جواب میں گالی نہیں دلیل کے ساتھ حقیقت بتانی ہے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پشاور میں تقریب سے مزید پڑھیں

غیرقانونی طور مقیم

غیرقانونی طور مقیم غیرملکیوں کو یکم نومبر تک پاکستان چھوڑنے کا حکم

نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکی افراد کو یکم نومبر تک کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے کہ وہ اپنے وطن واپس لوٹ جائیں اور اس کے بعد نہ مزید پڑھیں

خطے میں ترقی

خطے میں ترقی کیلئے افغانستان میں امن واستحکام ناگزیر ہے، منیراکرم

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ خطے میں ترقی کیلئے افغانستان میں امن و استحکام ناگزیر ہے۔ ویب ڈیسک: سلامتی کونسل میں افغانستان پر اجلاس سے خطاب میں منیر اکرم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

الیکشن کے انعقادسےپاکستانی معیشت سنبھل سکتی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں امکان ظاہر کیا گیا ہے رواں مالی سال الیکشن کے انعقاد سے پاکستان کی معیشت میں بہتری آسکتی ہے۔ ویب ڈیسک: ایشیائی ترقیات بینک "اے ڈی بی” کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

سیکرٹری خارجہ

کینیڈا کا بھارت پر الزام کوئی اچمبھے کی بات نہیں، سیکرٹری خارجہ

سیکرٹری خارجہ سائرس قاضی کا کہنا ہے بھارت کی کینیڈا میں دہشتگردی پاکستان کیلئےحیران کن نہیں ہے، دنیا میں بھارت کو کوئی اگر سمجھتا ہے تو وہ ہم ہیں۔ ویب ڈیسک: پاکستان کے سیکرٹری خارجہ سائرس قاضی نے نیویارک میں مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی کی براہ راست نشریات نشر

سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عدالتی کارروائی براہ راست ٹی وی پر نشر کی گئی۔ ویب ڈیسک: سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس قاضی مزید پڑھیں

تشویش کا اظہار

پاکستان کا افغان حکومت سے ایک بار پھر سخت تشویش کا اظہار

پاکستان کی جانب سے افغان حکومت سے ایک بار پھر سخت تشویش کا اظہار کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نے پاکستان کی جانب سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طور خم بارڈر مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1774 پوائنٹس گر گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے، 100 انڈیکس 1774 پوائنٹس گر گیا۔ ویب ڈیسک: آج کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1242 پوائنٹس کی کمی کے مزید پڑھیں

پاکستان ناظم الامور تبدیل

پاکستان اور بھارت کا اپنے اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ

پاکستان اور بھارت نے نئی دہلی و اسلام آباد میں اپنے ناظم الامور تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویب ڈیسک: سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے دفتر خارجہ کے سینئر افسر سعد احمد وڑائچ کو بھارت میں نیا ناظم مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام

پاکستان کے عوام اور افواج ایک تھے ایک ہیں اور ایک رہیں گے، آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں، پاکستانی قوم اور افواج ایک تھے، ایک ہیں اور ایک رہیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو کچھ بھی نہیں۔ مزید پڑھیں

یوم استحصال کشمیر

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے

کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے۔ ویب ڈیسک: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیر قانونی بھارتی اقدام کو چار سال مکمل ہونے پر مزید پڑھیں

پاکستان اور ترکیہ

پاکستان اور ترکیہ سٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کا ملجم کلاس کورویٹ منصوبہ دونوں ممالک کے قریبی تعلقات کی عمدہ مثال ہے، پاکستان اور ترکیہ سٹریٹجک تعاون کو مزید فروغ دینا وقت کا تقاضا ہے ویب ڈیسک: پاک مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارج

پاکستان داخلی و خارجی خطرات کیخلاف دفاع کی صلاحیت رکھتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیموں کا مقابلہ کرنے کے لیے افغانستان کی صلاحیت بڑھانے کے لیے تیار ہے۔ ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سے دہشت گردی کے خطرے سے متعلق وزیر خارجہ مزید پڑھیں

پاکستان اور چین مفاہمت

پاکستان اور چین کے مابین مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

چینی نائب وزیراعظم کے دورۂ پاکستان کے دوران دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے۔ ویب ڈیسک: چین کے صدر شی جن پنگ کے نمائندہ خصوصی اور جمہوریہ چین کے نائب وزیراعظم ہی مزید پڑھیں

چینی نائب وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے

چینی نائب وزیراعظم تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

چینی کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزراء رانا ثناء اللہ اور احسن اقبال نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ ویب ڈیسک: چین کے نائب وزیراعظم کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ مزید پڑھیں

چینی نائب وزیر اعظم

چینی نائب وزیر اعظم کی پاکستان آمد: اسلام آباد میں دو روز کی تعطیل

چینی نائب وزیر اعظم کی پاکستان آمد کے موقع پر اسلام آباد میں پیر اور منگل کے روز عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی نائب وزیر اعظم ہی لیفینگ حکومت پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے 43 لون ایپس بلاک کردیں

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے قرض فراہم کرنے والی 43 لون ایپلیکشنز بلاک کر دیں۔ ویب ڈیسک: امین الحق نے چیئرمین پی ٹی اے میجرجنرل حفیظ الرحمان کو ایسی ایپلی کیشنز کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت مزید پڑھیں

پہلی قسط موصول

پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کی پہلی قسط 1 اعشاریہ 2 ارب ڈالر موصول

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی ہے۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بتایا مزید پڑھیں