ایجنڈے میں پاکستان شامل ہے

ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان شامل ہے، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے 12 جولائی اجلاس کے ایجنڈے میں پاکستان کے شامل ہونے کی تصدیق کر دی۔ ویب ڈیسک: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ گزشتہ روز طے پایا اور آئی مزید پڑھیں

میرواعظ عمر فاروق کی رہائی

پاکستان کا بھارت سے حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کی رہائی کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام جیل میں قید کشمیری حریت رہنما میرواعظ عمر فاروق کو فوری طور رہا کریں اور مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کریں۔ ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج

آئی ایم ایف ڈیل کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم

عالمی مالیاتی ادارے ” آئی ایم ایف ” کے ساتھ ڈیل کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پہلی بار کاروبار کے آغاز پر تاریخ رقم ہو گئی۔ ویب ڈیسک: عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مزید پڑھیں

پاکستان کا مفاد

ہماری خارجہ پالیسی کا محور پاکستان کا مفاد ہونا چاہیے، مولانا فضل الرحمٰن

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا کہا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی کا محور پاکستان کا مفاد ہونا چاہیے، حکومت جواب دے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہورہی؟ ویب ڈیسک:پشاور میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

مراد سعید کا آڈیو بیان

کبھی پاکستان کا برا نہیں چاہا، مراد سعید کا آڈیو بیان سامنے آ گیا

کبھی پاکستان کا برا نہیں چاہا پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما مراد سعید کا آڈیو بیان سامنے آ گیا۔ ویب ڈیسک: ٹوئٹر پر جاری آڈیو بیان میں مراد سعید نے کہا کہ جب دہشتگردی کی جنگ شروع ہوئی تب مزید پڑھیں

قوم کا اتحاد

قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان کے ایٹمی دھماکوں کے پچیس برس مکمل ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دشمنوں کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ افواج اور عوام کو ٹکرا دے، قوم کا اتحاد ہی پاکستان کی اصل جوہری قوت ہے۔ پاکستان مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی اسرائیلی قابض حکام کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت

ترجمان دفتر خارجہ کےمطابق پاکستان نے اسرائیلی قابض حکام کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اسرائیلی قابض انتظامیہ مزید پڑھیں

ہماری حکومت کیخلاف سازش

ہماری حکومت کیخلاف سازش امریکا سے نہیں پاکستان سے شروع ہوئی: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے جیسے فارن فنڈنگ کیس ختم ہوا اسی طرح میرے خلاف توشہ خانہ کیس بھی ختم ہو جائے گا۔ ویب ڈیسک: ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

پاکستان کی جو صورت حال ہے وہ زندگی میں کبھی نہیں دیکھی، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں آج جو صورت حال ہے وہ زندگی میں کبھی نہیں دیکھی کیونکہ ہر شخص پریشان ہے اور اُسے کوئی امید نظر نہیں مزید پڑھیں

افغان حکومت سے دہشتگردی

پاکستان، افغان حکومت سے دہشتگردی کیخلاف نیک نیتی پر مبنی تعاون چاہتا ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغان حکومت سے دہشتگردی کے حل کے لیے نیک نیتی پر مبنی تعاون کا خواہاں ہے۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد میں بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے مزید پڑھیں

بیرسٹر شہزاد ی اٹارنی جنرل

بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی اٹارنی جنرل آف پاکستان تعینات

وفاقی حکومت نے بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی کو اٹارنی جنرل تعینات کر دیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ویب ڈیسک: ایوان صدر کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں

پاکستان کلمے کے نام پر بنا، اس کی ترقی و خوشحالی اللہ کے ذمے ہے، اسحاق ڈار

وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان دنیا میں رہنے کے لیے اللہ نے قائم کیا ،پاکستان کلمے کے نام پر بننے والا واحد ملک ہے، حتیٰٰ کہ سعودی عرب بھی کلمے کے نام پر نہیں بنا، اس مزید پڑھیں

روس سے پٹرول درآمد

پاکستان کا روس سے خام تیل، پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان نے روس سے خام تیل، پٹرول اور ڈیزل درآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ روس سے خام تیل کی خریداری اور پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن سے متعلق اسٹرکچرکو مارچ میں حتمی شکل دی جائےگی ۔ مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت حسین

شہبازشریف پاکستان کیلئے گدا گری کررہے ہیں، چوہدری شجاعت حسین

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو پاکستان کے لیے پیسے مانگ رہے ہیں جس پر انہیں فخر ہونا چاہیے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق عالمی ڈونر مزید پڑھیں

جنیوا کانفرنس

جنیوا کانفرنس : سیلاب متاثرہ پاکستان کیلیے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد کا وعدہ

جنیوا کانفرنس میں سیلاب سے متاثرہ پاکستانی علاقوں میں تعمیر نو اور بحالی کے لیے 10 ارب ڈالر سے زائد امداد دینےکا وعدہ کیا گیا ہے جب کہ پاکستان کو پہلے مرحلے میں 8 ارب ڈالر درکار ہیں۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں