جنگی طیاروں نے جوہر دکھائے

شاہینوں نے آسمان کی بلندیوں پر مہارت دکھا کر دل جیت لیے

یوم پاکستان پر منعقدہ پریڈ میں پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے اپنی مہارت کے جوہر دکھائے۔پریڈ گرائونڈ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے اپنی مہارت کے جوہر مزید پڑھیں