پری زاد ڈرامہ کی آخری قسط

ڈرامہ سیریل ‘پری زاد’ کی آخری قسط سینما پر نشرکرنے کا اعلان

پاکستانی سینما انڈسٹری میں نیا ٹرینڈ چل پڑا اور اب ‘سنگ ماہ’ کے بعد مقبول ڈرامے ‘پری زاد’ کی آخری قسط کو بھی سینمائوں میں دکھانے کا اعلان کردیا گیا۔’سنگ ماہ’ کو تین دن قبل ہی 7 اور 8 جنوری مزید پڑھیں