پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور خاتون سمیت 2 راہگیر زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں پیش آیا، واقعہ مزید پڑھیں