فائرنگ ایک شخص جاں بحق

پشاور ، نا معلوم موٹر سائیکل سوارکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پشاور ( داود خان )گلبرگ پولیس سٹیشن کے حدود میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے سواتی پاٹک پشاور کینٹ کے قریب ہلال ولد مسعود سکنہ گلبرگ پر فائرنگ کردی۔جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا ، فائرنگ کے مزید پڑھیں