ویب ڈیسک (پشاور)صوبائی دارالحکومت پشاور میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کےمطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 1416 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 172 مثبت اور 1244 منفی ٹیسٹ آئے ہیں۔ مزید پڑھیں