سائفر پری پلان ڈرامہ تھا جسے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا گیا، سابق وزیراعظم کے پرسپل سیکرٹری اعظم خان کا ہوشربا انکشافات پر مشتمل اعترافی بیان ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے 164 کے تحت مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر اور استحکام پاکستان پارٹی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عون چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی کے سابق مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق ایم پی اے ثانیہ کامران نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی مزید پڑھیں
چیئرمین تحریک انصاف ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد کے آفس میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئے، فوجی افسران کیخلاف اپنے سنگین الزامات والے ویڈیو کلپس کوتسلیم کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو اعلیٰ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے ڈیموکریٹس گروپ ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ویب ڈیسک: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پیغام میں سابق وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر مزید پڑھیں
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں۔ ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ کورٹس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے سنجیدہ مذاکرات سے متعلق مزید پڑھیں
پشاور: پی ٹی آئی کے پرتشدد احتجاج کے دوران اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکن کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شہریار نے گرفتاری سے بچنے کےلیے مونچھیں منڈوالیں اور بھیس بدلا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے رات ساڑھے 12 بجے بغیر وارنٹ ان کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ ویب ڈیسک: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمرایوب نے الزام مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کی ایجنسیوں نے ایک گفتگو پکڑی ہے جس میں دو طرح کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی اور اس پر آج رات ہی عمل ہونا تھا۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں
تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ایک ویڈیو بیان میں سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے مزید پڑھیں
پشاور سے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے شوکت علی پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہو گئے۔ ویب ڈیسک: پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے شوکت علی کاکہنا تھا کہ مزید پڑھیں
سابق وزیر صحت خیبر پختونخوا اور لکی مروت سے منتخب ایم پی اے ہشام انعام اللہ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ویب ڈیسک: سابق صوبائی وزیر خیبر پختونخوا ڈاکٹر ہشام انعام اللہ نے پشاور میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاست میں انتقامی کارروائیوں کا کبھی اچھا انجام نہیں ہوتا، پی ٹی آئی کا دور حکومت پاکستان کی تاریخ کا بدترین دور تھا، عمران نیازی نے ملک دشمنی کا ناقابل معافی جرم مزید پڑھیں
سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کل سے جلاؤ، گھیراؤ کے مناظر دیکھ رہے ہیں، جی ایچ کیو کے دروازے توڑے گئے، ایسی جماعت اور عناصر کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
وزیر آباد: تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر حملہ کیس کے مدعی ایس ایچ او عامر بھدر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گئے۔ ویب ڈیسک: تھانہ صدر وزیرآباد میں تعینات ایس ایچ او مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت عارف علوی کو 5 صفحات اور 7 نکات پر مشتمل جوابی خط ارسال کر دیا،وزیر اعظم نے صدر مملکت کے خط کو پی ٹی آئی کی پریس ریلیز قرار دے دیا۔ ویب ڈیسک: وزیراعظم نے مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اسلام آباد کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوگئے۔ ویب ڈیسک: عمران خان جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت میں پیش ہوئے، جسٹس طارق مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کو کالعدم قرار دینے کی قانونی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ویب ڈیسک: لاہور میں پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے مزید پڑھیں
راجن پور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف نے بھاری مارجن سے میدان مار لیا، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے امیداروں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر سمیت دیگر کئی رہنماؤں اور کارکنوں نے گرفتاری دے دی۔ ویب ڈیسک: لاہور میں کیپیٹل سٹی پولیس مزید پڑھیں