چارسدہ خاتون کا قتل

چارسدہ: لاپتہ ہونے والی خاتون کا معمہ حل، شوہر نے قتل کے بعد لاش گھر میں ہی دفنا دی تھی

ویب ڈیسک: مٹہ مغل خیل چارسدہ میں چند روز قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کا معمہ آج حل ہوگیا۔ خاتون کو مبینہ طور پر اس کے شوہر اور اس کی ماں نے قتل کیا تھا۔ مقتول کے بھائی کی جانب مزید پڑھیں