چارسدہ پولیس کانسٹیبل کو قتل

چارسدہ میں پولیس کا نسٹیبل کو قتل کردیا گیا

ویب ڈیسک: چارسدہ میں نامعلوم مسلح افراد نےپولیس کانسٹیبل بلال کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ترنگزئی مفتی آباد میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل کو قتل کردیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے مزید پڑھیں