yousaf raza gillani

یوسف رضا گیلانی نےچیئرمین سینیٹ کا الیکشن پھر چیلنج کر دیا

ویب ڈیسک: پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اورسینیٹر یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کا انتخاب سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ یوسف رضا گیلانی نے اسلام آباد ہائی کورٹ فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ اپیل میں مزید پڑھیں