371 more cases reported in Peshawar

ڈینگی کی یلغار،پشاور میں مزید 371 کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک :پشاور، لاہور اور اسلام آباد میں ڈینگی مچھر کے وار جاری ہیں، پشاور کے دو اسپتالوں میں مزید 371 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے مزید 54 افراد بیمار ہوئے مزید پڑھیں