اطلاعات کے مطابق باکسنگ ٹیم کیساتھ کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کیلئے برمنگھم جانے والے 2 باکسرز سلمان بلوچ اور نذیر اللہ اچانک غائب ہوگئے، واپسی سے ایک روز قبل دونوں باکسرز دیگر ٹیم کے ساتھیوں سے علیحدہ ہو گئے مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز کے ویمنز کرکٹ ایونٹ میں آسڑیلیا نے فائنل میں بھارت کو 9 رنز سے شکست دیکر طلائی تمغہ جیت لیا ہے، آسڑیلیا کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی۔وہ 90 میٹر سے لمبی تھرو کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ پاکستان نے مزید پڑھیں
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو آٹھ وکٹوں کے واضح فرق سے شکست دیکر ویمنز کرکٹ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے، انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں
پاکستانی سپرنٹر شجر عباس کامن ویلتھ گیمز 2022 میں مردوں کے 200 میٹر فائنل میں پاکستان کے لیے کوئی تمغہ نہیں جیت سکے۔ شجر نے فاصلہ 21.16 سیکنڈ میں طے کیا، جو ان کے لیے میڈل جیتنے کے لیے کافی مزید پڑھیں
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمزریسلنگ کی 86 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں بھارت کے دیپک پونیہ نے پاکستان کے انعام بٹ کو 3-0 سے شکست دیکر گولڈمیڈل جیت لیا۔انعام بٹ چاندی کا تمغہ حاصل کر پائے ہیں، ایک اور مقابلے مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے شجر عباس نے 200 میٹرز کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا،پاکستان کے نوجوان اسپرنٹر شجر عباس سیمی فائنل کی پہلی ریس میں 20.89 کی ٹائمنگ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہے، ہیٹ سے براہ مزید پڑھیں
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلرز کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور پاکستانی ریسلر عنایت اللہ نے اپنے دوسرے مقابلے میں نائیجریا کے ریسلر کو 65 کلوگرام ویٹ کیٹیگری میں 4-0 سے شکست دیکر سیمی مزید پڑھیں
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ایتھلیٹس آج 5 مختلف کھیلوں میں ان ایکشن ہونگے۔ ریسلنگ میں پاکستان کے 3 کھلاڑی اپنی قوت کا مظاہرہ کریں گے۔2018 یوتھ اولمپکس کے برانز میڈلسٹ عنایت اللہ 65 کلو گرام مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز میں شریک پاکستانی دستے کے اعزاز میں برمنگھم میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب میں گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ سمیت برونز میڈلسٹ شاہ حسین شاہ کو کامیابی پرخراج تحسین مزید پڑھیں
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسڑیلیا کی ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 161 رنز کا ہدف دیدیا ہے، آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں مزید پڑھیں
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز سے پاکستان کیلئے شاندار خبر یہ ہے کہ پاکستان کے باکسر الیاس حسین نے فیدرویٹ کے کوارٹر فائنل مقابلے کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے، پاکستان کے باکسر الیاس حسین کا پری کوارٹر فائنل میچ میں مزید پڑھیں
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے 81 کلوگرام ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں پاکستان کے حیدر علی تمغے جیتنے میں ناکام ہو گئے ہیں، حیدر علی نے مقابلوں میں پانچویں پوزیشن حاصل کی، ایونٹ میں طلائی تمغہ انگلینڈ کے مرے مزید پڑھیں
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آج پاکستان کے کھلاڑی تین ایونٹس میں ان ایکشن دکھائی دینگے، پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر علی 81 کلوگرام ایونٹ میں ان ایکشن ہونگے یہ مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1بجکر 30 مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ مقابلے کا ٹاس پاکستان کی کپتان بسمہ معروف نے جیت لیا ہے اور انہوں نے پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس مزید پڑھیں
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم کو چار ایک سے شکست دیدی، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز کرکٹ ایونٹ میں پاکستان کی ویمنز ٹیم آج روایتی حریف بھارت کیخلاف مدمقابل ہوگی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دوپہر تین بجے شروع ہوگا، بھارت کیخلاف اہم ترین میچ سے قبل پاکستانی ویمنز ٹیم کیلئے بری خبر مزید پڑھیں
برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آج پاکستانی کھلاڑی چار مختلف ایونٹس میں ان ایکشن ہونگے، پاکستان کی ہاکی ٹیم کا آج نیوزی لینڈ کے ساتھ دوسرا میچ کھیلا جائیگا گزشتہ روز پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان مقابلہ مزید پڑھیں
سکواش مینز کے دوسرے مرحلے میں پاکستان کے ناصر اقبال نے ہم وطن طیب اسلم کو شکست دیکر کوارٹر فائنل مرحلے تک رسائی حاصل کرلی ہے، ناصر اقبال نے طیب اسلم کیخلاف (11-5) (9-3) سے کامیابی حاصل کی، تیسرے سیٹ مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز،باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کی پہلی کامیابی۔ پاکستان کے الیاس حسین نے لیسوگو کے موکھوٹو مورون کو ہرا دیا۔ 57 کلوگرام فائٹ میں الیاس حسین نے دوسرے راونڈ میں موکھوٹو کو ناک کردیا۔سکواش ایونٹ میں ویمن اسکواش کھلاڑی مزید پڑھیں