خان پور ڈیم کشتی الٹ گئی

خان پور ڈیم: ٹرپ پر آئے طالبعلموں کی کشتی الٹ گئی، ٹیچر جاںبحق

خان پور ڈیم سیر و تفریح کے لیے جانے والے طالبعلموں کی کشتی چٹان سے ٹکرانے کے بعد باعث الٹ گئی۔ کشتی میں بچوں اور اساتذہ سمیت 34 افراد سوار تھے۔ واقعے میں ایک خاتون ٹیچر جاں بحق باقی تمام مزید پڑھیں