کشمیر پریمیئر لیگ سیزن 2 کا آغاز کل سے ہو گا،لیگ میں سات ٹیمیں مد مقابل ہوں گی، لیگ میں حصہ لینے کیلئے تمام ٹیمیں مظفرآباد پہنچ چکی ہیں. لیگ میں راولاکوٹ ہاکس، میرپور رائلز، باغ سٹالینز، اوورسیز وارئیئرز، مظفرآباد مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ کی نئی فرنچائز جموں جانباز کو جوائن کرلیا ہے۔ جموں جانباز جوائن کرنے کے بعد شاہد آفریدی نے دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کے مزید پڑھیں