بلوچستان دھماکا

جامعہ بلوچستان کے قریب دھماکا

ویب ڈیسک: کوئٹہ میں سریاب روڈ پربلوچستان یونیورسٹی کے سامنے پولیس وین کے قریب دھاکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 16افراد زخمی ہوگئے، زخمی ہونےوالے افراد کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دھماکے میں پولیس مزید پڑھیں