کورونامریضوں کو بھارتی ویکسین

کورونامریضوں کو بھارتی ویکسین لگانے کی منظوری

ویب ڈیسک :بھارت میں مقامی طوپر تیارکردہ کوروناکی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی، ویکسین کورونا بوسٹر ڈوز پروگرام میں شامل کی جائے گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیزل ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد مزید پڑھیں

ایل آر ایچ میڈیا ڈیپارٹمنٹ

ایل آر ایچ کا میڈیا ڈیپارٹمنٹ ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں

کورونا کی پانچویں لہر کے وار تیزی سے جاری، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا میڈیا ڈیپارٹمنٹ ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان محمد عاصم، اسسٹنٹ مس ناہید، آفس بوائے اور ایک اینٹرنی میں کورونا مزید پڑھیں

کورونا

کورونا کے باعث 20 فیصد امریکی جمع پونجی سے محروم

ویب ڈیسک(واشنگٹن)کورونا وبا کےامریکا پرگہرے اثرات، بیس فیصدامریکیوں کو اپنی جمع پونجی سےمحروم کردیا۔ سروے کےمطابق پچاس ہزارڈالرزسالانہ کمانےوالوں کوخوراک،میڈیکل اورکرایہ اداکرنےمیں مشکلات کاسامنارہاہے۔ چوالیس فیصدنےرائےدی کہ وباکےدوران حکومتی امداد کم فائدہ مندثابت ہوئی،جان لیواوائرس سےسیاہ فام سمیت لاطینی وامریکی مزید پڑھیں

کورونا

ملک میں کورونا کا زور ٹوٹنے لگا، مثبت کیسز کی شرح 1.69 فیصد ہوگئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ملک میں کوروناوائرس کی چوتھی لہرکی شدت کم ہورہی ہے،کورونا وائرس کےکیسزکےبعد اب اموات میں بھی کمی آنےلگی ہے،ملک کورونامریضوں کےحوالےسےمرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبرپرآ گیا۔ پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید24 افراد جاں مزید پڑھیں

corona virus

ملک میں دوسرے روز کورونا مثبت کیسز کی شرح 4 فیصدسے کم

ویب ڈیسک (اسلام آباد) پاکستان میں مہلک وبا کورونا وائرس سےگزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران مزید31 افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار597 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ مزید پڑھیں

Covid positive

دوحاسےآنےوالے 30 مسافروں میں کورونا کی تصدیق

ویب ڈیسک (پشاور): بیرون ملک سےآنےوالےکورونا کاشکارمسافروں کی تعداد میں اضافےکےباعث باچاخان ایئر پورٹ پرانتظامیہ نےاقدامات مزید سخت کر دیئے ہیں۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کےمطابق بیرون ممالک سے آنے والے کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں دن بہ مزید پڑھیں

corona situation in pakistan

ملک میں کورونا کے باعث مزید 50افراد دم توڑ گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید50افراد جاں بحق ہوگئے اور مرنے والوں کی کل تعداد 27 ہزار 482 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار کے مزید پڑھیں