مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صحافیوں کی جانب سے اپنے بیٹے کی شادی کے حوالے سے پوچھے گئے سوالوں کے دلچسپ جوابات دئیے۔ ایک مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنید کی شادی دسمبر تک ہوجائیگی۔ انہوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے دسمبرتک الیکشن کا اعلان ہوجائے اور جنید کی شادی آگے کرنی پڑجائے۔ مزید پڑھیں