ویب ڈیسک :امریکی گلوکارآرکیلی پربچوں اورخواتین سےزیادتی کاجرم ثابت ہوگیا۔جیوری نےانہیں دو دہائیوں تک خواتین اوربچوں کےساتھ جنسی زیادتی کےلیےاپنی سپراسٹارحیثیت کےاستعمال کامجرم قراردیاہے ۔ ان پرالزام لگانےوالے گیارہ افراد میں نوخواتین اوردومردشامل تھے۔ جنہوں نےچھ ہفتوں سےجاری مقدمے کی مزید پڑھیں