نواب شاہ

نواب شاہ: ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ، 25 افراد جانبحق، 80 سےزائد زخمی

نواب شاہ میں سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں جس کے باعث 25 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں