یادگار شہدا

صدر مملکت عارف علوی نے مظفرآباد میں یادگار شہدا کا افتتاح کر دیا

آزاد کشمیر میں یاد گار شہدا کی افتتاح تقریب منعقد کی گئی جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور آرمی چیف نے شرکت کی۔ مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی صدر مزید پڑھیں