یوکرین ریلوے سٹیشن

یوکرین میں ریلوے سٹیشن پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد 25 ہو گئی

ویب ڈیسک: یوکرین میں ریلوے سٹیشن میں روسی حملے کے نتیجے میں مرنے والوں کی تعداد 25 ہو گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ یوکرینی حکام کے مطابق بدھ کے روز دنیپروپیٹروسک میں ایک ریلوے سٹیشن پر مزید پڑھیں