یو ایس اوپن

یو ایس اوپن ویمنز سنگلز ٹائٹل آئیگا سویٹیک نے جیت لیا

ٹینس کی عالمی نمبر ون خاتون کھلاڑی پولینڈ کی آئیگا سویٹیک نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز فائنل میں تیونس کی کھلاڑی اونس جبیر کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا مزید پڑھیں

تیونس کی اونس جبیر

تیونس کی اونس جبیر نے یو ایس اوپن میں نئی تاریخ رقم کردی

نیویارک میں جاری یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں فرانس کی کھلاڑی کیرولین گارشیا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی کھلاڑی کوکوگف کو با آسانی چھ تین اور چھ چار سے شکست دیکر سیمی فائنل مرحلے میں جگہ مزید پڑھیں

یو ایس اوپن

یو ایس اوپن، یوکرائن کی کھلاڑی مارٹا کا میچ کے بعد بیلوروس کی کھلاڑی سے ہاتھ ملانے سے انکار

نیویارک میں جاری یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوران یوکرائن کی کھلاڑی مارٹا کوسٹیوک نے دوسرے رائونڈ میچ کے اختتام پر اپنی حریف کھلاڑی بیلوروس کی وکٹوریہ آزرینکا کے ساتھ ہاتھ ملانے سے انکار کردیا، یاد رہے کہ روس مزید پڑھیں

یو ایس اوپن

یو ایس اوپن میں سرینا ولیمز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری

نیویارک میں جاری سال کے آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ میں سابق عالمی نمبر ون امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے دوسرے رائونڈ میچ میں ایسٹونیا کی کھلاڑی اینیٹ کونٹاویٹ کو سات چھ مزید پڑھیں

یو ایس اوپن

یو ایس اوپن، رافیل نڈال شکست سے بال بال بچ گئے

سپین سے تعلق رکھنے والے ٹینس کے مایہ ناز کھلاڑی رافیل نڈال یو ایس اوپن کے پہلے رائونڈ میں شکست سے بال بال بچ گئے، رافیل نڈال جن کا مقابلہ پہلے رائونڈ میں آسڑیلیا کے نوجوان کھلاڑی رینکی ہیجیکاٹا کیساتھ مزید پڑھیں

یو ایس اوپن

یو ایس اوپن، ایما، نومی اور ایلینا کی پہلے ہی رائونڈ میں چھٹی

یو ایس اوپن کی دفاعی چیمپئن برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکونو کو پہلے ہی رائونڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، ایما کو پہلے رائونڈ میچ میں فرانس کی کھلاڑی ایلیز کارنیٹ نے با آسانی چھ تین اور چھ مزید پڑھیں

سرینا ولیمز کا یو ایس اوپن میں جیت کے ساتھ آغاز

امریکا سے تعلق رکھنے والی ٹینس کی سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز جو اپنے کیریئر کا آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یو اوپن کھیل رہی ہیں نے پہلے رائونڈ میں کامیابی حاصل کرلی ہے، چالیس سالہ سرینا مزید پڑھیں

نوواک کی غیر موجودگی میں نڈال یو ایس اوپن جیتنے کیلئے فیورٹ

سربیا کے ٹینس کھلاڑی  نوواک ڈچکووچ جنہوں نے کل  سے شروع ہونے والے سال کے آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن  سے دستبرداری کا اعلان کر رکھا کے بعد اب یو ایس اوپن کو جیتنے کیلئے سپین کے مزید پڑھیں

سرینا اور وینس ولیمز یو ایس اوپن ویمنز ڈبلز میں شرکت کرینگی

سابق عالمی نمبر ون امریکی ٹینس سٹار سرینا ولیمز اپنی بہن وینس ولیمز کے ساتھ جوڑی بناتے ہوئے کل سے شروع ہونے والے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز میں شرکت کرینگی، یاد رہے کہ یو ایس اوپن مزید پڑھیں

کینیڈین اوپن

کینیڈین اوپن، سرینا ولیمز کو دوسرے ہی رائونڈ میں شکست

سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی سرینا ولیمز جنہوں نے یو ایس اوپن کے بعد ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رکھا ہے کو کینیڈین اوپن کے دوسرے ہی رائونڈ میں کینیڈا کی کھلاڑی بلینڈا بینسک کے ہاتھوں شکست کے مزید پڑھیں

روس اور بیلو روس کے ٹینس کھلاڑیوں کو یو ایس اوپن میں شرکت کی اجازت

رواں سال کے آخر میں ہونے والے سال کے آخری گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ یو ایس اوپن انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ٹورنامنٹ میں روس اور بیلو روس کے کھلاڑیوں پر کوئی پابندی عائد نہیں کرے گی، یاد مزید پڑھیں

ایماراڈوکونو کی ومبلڈن اوپن میں شرکت مشکوک

ایماراڈوکونو کی ومبلڈن اوپن میں شرکت مشکوک ہو گئی

برطانوی ٹینس کھلاڑی ایما راڈوکونو جو نوٹنگھم اوپن ٹورنامنٹ کے پہلے ہی میچ میں انجری کے باعث دستبردار ہو گئی تھیں کا کہنا ہے کہ انہیں ابھی کچھ نہیں پتہ کہ وہ ومبلڈن اوپن کھیل سکیں گی یا نہیں؟نوٹنگھم اوپن مزید پڑھیں