کیوی آل رائونڈر کولن ڈی

کیوی آل رائونڈر کولن ڈی گرینڈ ہوم نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈ کولن ڈی گرینڈہوم نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، اپنے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ فٹنس مسائل کی وجہ سے مجھے یہ مشکل فیصلہ کرنا پڑا ہے، مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ

ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ کی آل رائونڈر ڈینڈرا ڈوٹن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی آل رائونڈر ڈینڈرا ڈوٹن نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، ڈینڈرا ڈوٹن کو ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین سنچری سکور کرنے کا اعزاز حاصل ہے، ڈوٹن نے اپنی ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے جیسن ہولڈر کی ویسٹ انڈیز ٹیم میں واپسی

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف بائیس جولائی سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے آل رائونڈر جیسن ہولڈر کو ٹیم میں شامل کرلیا ہے، جیسن ہولڈر کو بنگلہ دیش مزید پڑھیں

معین علی رواں سیزن کے اختتام پر ورسٹرشائر کو چھوڑ دینگے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر معین علی ورسٹرشائر کائونٹی کے ساتھ معاہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد دوبارہ اپنی پرانی کائونٹی وروکشائر کو جوائن کرلینگے، معین علی کا ورسٹرشائر کائونٹی کے ساتھ رواں سیزن میں معاہدہ ختم ہو مزید پڑھیں

نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کپتان نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

نیدرلینڈز کی ٹیم کی سب سے زیادہ میچوں کی قیادت کرنے والے مایہ ناز آل رائونڈر پیٹر سیلار نے مستقل کمر کی تکلیف سے تنگ آکر بین الاقوامی کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، ان کے اعلان کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کو انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل بڑا جھٹکا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر کولن ڈی گرینڈہوم دائیں پائوں کی ایڑی میں چوٹ کے بعد انگلینڈ کیخلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے بقیہ میچوں سے باہر ہو گئے ہیں، کولن ڈی گرینڈ ہوم کو یہ چوٹ انگلینڈ کیخلاف مزید پڑھیں