air ambulance

عمر شریف کو لےجانے والی ائیرایمبولینس میں فنی خرابی

ویب ڈیسک :معروف پاکستانی کامیڈین اداکارعمرشریف کوامریکا لےجانےوالی ایئرایمبولینس میں فنی خرابی پیدا ہوگئی ہےجس کی بناپرکمپنی کیجانب سے متبادل طیارہ فراہم کیاجارہا ہےاورعمر شریف کی جرمنی سےاگلے سفر پرروانگی میں تاخیرہورہی ہے۔ ایئرایمبولینس کمپنی ذرائع کےمطابق اس فلائٹ کےلیےآپریٹ مزید پڑھیں