اسرائیل اور عرب امارات تجارتی معاہدہ

اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ ہوگیا

ویب ڈیسک :متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں آزاد تجارت معاہدے پر دستخط ہوگئے جو دونوں ممالک کے تعلقات میں تاریخی پیشرفت ہے۔اسرائیل کے وزیر معیشت اور صنعت اورنا باربیوا اور ان کے اماراتی ہم منصب عبداللہ بن طوق المری مزید پڑھیں