بلوچستان اسمبلی تحلیل

وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کر دیے

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کر دیے۔ ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ کی ایڈوائس آج منظوری کے لئے گورنر بلوچستان کو بھجوا دی جائے گی جب کہ گورنر کی جانب سے سمری پر مزید پڑھیں

اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری

وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو بھیج دی

وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی گئی۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسمبلی کی تحلیل سے متعلق سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیجیں گے۔ وزارت پارلیمانی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو موصول

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے وزیراعلٰی محمودخان کی جانب سے اسمبلی تحلیل کی سمری موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے گورنر حاجی غلامی علی نے وزیراعلٰی محمودخان کیجانب سے اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس مزید پڑھیں

وزیراعلی محمود خان

وزیراعلی محمود خان نے اسمبلی تحلیل کی ایڈوائس گورنر کو بھیج دی

وزیراعلی محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے اُسے عمل درآمد کے لیے گورنر غلام علی کو ارسال کردیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیراعلی محمود خان نے 17 جنوری کی رات 9 بجے مزید پڑھیں

اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری

اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری منگل کو گورنر کو بھیجیں گے، وزیراعلیٰ محمودخان

وزیراعلیٰ محمودخان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری منگل کے روز گورنر کو ارسال کرنے کا اعلان کردیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ محمودخان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان

اسمبلی تحلیل کی سمری موصول ہوگئی ہے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان

گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ کی جانب سے اسمبلی تحلیل کی سمری موصول ہونے کی تصدیق کردی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی

پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے

وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے اسے عمل درآمد کیلیے گورنر کو ارسال کردیا ہے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کےمطابق اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ پاکستان مزید پڑھیں