پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 72 پیسے کا اضافہ کردیا گیا

حکومت نے عوام پر پھر پٹرول بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ ویب ڈیسک:وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں