افغان مہاجرین پاسپورٹ منسوخ

افغان مہاجرین کو جاری 3 سو پاسپورٹ منسوخ کرنیکا فیصلہ

ویب ڈیسک: افغان مہاجرین کو جاری تین سو پاکستانی پاسپورٹس کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے جعلی پاسپورٹ کے الزامات میں گرفتار ہونیوالے پاسپورٹ ملازمین کی نشاندہی پر پشاور سمیت صوبہ مزید پڑھیں