کابل میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹرگر کر تباہ

کابل میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹرگر کر تباہ، 3 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر طالبان کی تربیتی مشق کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ افغان وزارت دفاع کے ترجمان نے کہا کہ امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹر جسے تربیت کے لیے اڑایا مزید پڑھیں