الیکشن کمیشن کارروائی

فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کارروائی کے خلاف درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چودھری کی الیکشن کمیشن کارروائی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ ویب ڈیسک: توہینِ الیکشن کمیشن کے الزام میں فواد چودھری کے خلاف الیکشن کمیشن کارروائی کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسترد کی۔ مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ

الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے ، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے الیکشن کمیشن سے درخواست کرتے ہیں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں، الیکشن شیڈول آنے کے بعد ہی انتخابی اتحاد کی بات کی جا سکتی ہے۔ ویب ڈیسک: اوکاڑہ میں مزید پڑھیں

حلقہ بندیاں مکمل

الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیاں مکمل کرنے کی تاریخ 30 نومبر مقرر کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جلد الیکشن کیلئے حلقہ بندیاں مکمل کرنے کا دورانیہ مزید کم کرکے تاریخ 30 نومبرمقرر کردی۔ ویب ڈیسک: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں سیاسی جماعتوں سے مشاورت اور فیڈ بیک مدنظر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن انتخابی نشان

الیکشن کمیشن نے 23 پارٹیوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے

الیکشن کمیشن نے 23 جماعتوں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیا، تاہم استحکام پاکستان پارٹی کی مخصوص نشان کی درخواست مسترد کر دی۔ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کو آئندہ عام انتخابات کیلئے انتخابی نشان الاٹ کرنے کی مزید پڑھیں

حکومت کی مدت 14 اگست

حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو گی، انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا

وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہوجائے گی، الیکشن اکتوبر، نومبر میں جب بھی ہوں گے الیکشن کمیشن اس کا اعلان کرے گا۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پاکستان ایجوکیشن مزید پڑھیں

فواد چودھری ناقابل ضمانت وارنٹ

توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی، جس میں الیکشن کمیشن نے فواد چودھری مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی، فواد چودھری، اسد عمر پر فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت اسد عمر اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن دھمکیاں کیس

الیکشن کمیشن دھمکیاں کیس: فواد چودھری پر فردجرم عائد کرنےکی تاریخ مقرر

الیکشن کمیشن دھمکیاں کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چودھری پر 24 جون کو فرد جرم عائد کرے گی۔ ویب ڈیسک: عدالت میں الیکشن کمیشن دھمکیاں کیس کی سماعت ہوئی۔ فواد چودھری عدالت میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم

الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے فنڈز

الیکشن کمیشن نے فنڈز کے اجراء سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی

پنجاب میں عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فنڈز کے اجراء سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام رجسٹرار سپریم کورٹ کے دفتر گئے اور سربمہر مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس: الیکشن کمیشن کی کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد کی عدالت نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی الیکشن کمیشن کی درخواست خارج کر دی۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو 10 اپریل

الیکشن کمیشن کو 10 اپریل تک فنڈز ملنے کا امکان نہیں: ذرائع

حکومتی ذرائع کا کہنا ہےکہ 10اپریل تک الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لیے فنڈز ملنے کے امکانات نہیں ہیں۔ ویب ڈیسک: ترجمان الیکشن کمیشن نے بھی ادارے کو اب تک رقوم موصول نہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ادھر حکومتی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

حالات یہی رہے توانتخابات نہیں ہوسکیں گے،الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک::پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے مخصوص اور جنرل نشستوں کیلئے ریٹرننگ افسران کے دفاتر میں کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔صوبائی الیکشن کمشنر سعید گل نے پنجاب میں سکیورٹی کے غیر مناسب انتظامات پر شدید تحفظات مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی انتخابات 30 اپریل

پنجاب اسمبلی انتخابات 30 اپریل کو ہونگے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کیلئے عام انتخابات کاشیڈول جاری کر دیا گیا۔ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق امیدوار کی جانب سے کاغذات نامزدگی 12 سے 14 مارچ تک جمع کرائے جا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا انتخابات

خیبرپختونخوا انتخابات: الیکشن کمیشن، گورنر کا اجلاس بے نتیجہ ختم

خیبرپختونخوا میں انتخابات سے متعلق گورنر ہاؤس میں مشاورتی اجلاس میں انتخابات کی تاریخ نہ دی جاسکی، اگلا اجلاس آئندہ ہفتے دوبارہ ہوگا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق اجلاس میں صوبے میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن وفاق سے رابط

الیکشن کمیشن کا سیکیورٹی اور فنڈز کی فراہمی کیلئے وفاق سے رابطے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے فنڈز اور سکیورٹی اہلکاروں کی فراہمی کے لئے وفاق سے جلد رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی زیر صدارت مشاورتی مزید پڑھیں

از خود نوٹس کے باعث، الیکشن کمیشن کا اجلاس منسوخ

سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کی وجہ سے صدر عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کی تاریخ مقرر کرنےکے معاملے پر ہونے والا الیکشن کمیشن کا اجلاس منسوخ کردیا گیا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

الیکشن کی تاریخ

صدر کا الیکشن کی تاریخ کا اعلان: الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس بے نتیجہ رہا

صدرمملکت کی دی گئی الیکشن کی تاریخ پر الیکشن کمیشن کے پی اور پنجاب میں انتخابات کرائےگا یا نہیں؟ کمیشن کا واضح موقف سامنے نہ آسکا، آج کا مشاورتی اجلاس بے نتیجہ رہا۔ ویبڈیسک: چیف الیکشن کمشنرکی زیر صدارت ہونے مزید پڑھیں

صدرمملکت سے مشاورت

الیکشن کمیشن کا انتخابات پر صدرمملکت سے مشاورت سے انکار

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر صدرمملکت سے مشاورت کرنے سے انکار کردیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے ایوان صدر سیکریٹریٹ کو صدرمملکت سے مشاورت کرنے سے انکار کے فیصلے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن تمام فیصلے نواز شریف سے پوچھ کر کرتا ہے: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے الیکشن کمیشن تمام فیصلے نوازشریف سے پوچھ کر کرتا ہے، قوم اور پارٹی جیل بھرو تحریک کی تیاری کرے جلد تاریخ کا اعلان کروں گا۔ ویب ڈیسک: ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب مزید پڑھیں