مشکوک طیارہ صدر بائیڈن کے گھر کی فضائی حدود میں داخل

ویب ڈیسک :امریکی شہر ڈیلاویئرمیں چھوٹا ہوائی جہاز صدر بائیڈن کے گھر کے قریب محدود فضائی حدود میں داخل ہو گیا۔ امریکی صدر اور اہلیہ کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔وائٹ ہائوس نے کہا کہ ایک چھوٹا پرائیویٹ مزید پڑھیں