امریکی نائب وزیرخارجہ

جوبائیڈن اور عمران خان کا جلد رابطہ ہوجائیگا، امریکی نائب وزیر خارجہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)جوبائیڈن اورعمران خان کی جلدبات چیت ہوگی،امریکی نائب وزیرخارجہ وینڈی شرمین نےکہاہےکہ یقین ہے۔ ہمیں اندازہ ہےکہ ہر ملک امریکی صدرسے ٹیلی فون پر رابطہ چاہتا ہے،سینیٹ میں پاکستان مخالف بل پرپاکستان کےتحفظات اورصورتحال کو دیکھ رہےہیں۔ مزید پڑھیں