انتخابات کی تاریخ

الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے ، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے الیکشن کمیشن سے درخواست کرتے ہیں انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں، الیکشن شیڈول آنے کے بعد ہی انتخابی اتحاد کی بات کی جا سکتی ہے۔ ویب ڈیسک: اوکاڑہ میں مزید پڑھیں

بروقت انتخابات قرارداد

بروقت انتخابات کروانے سے متعلق قرارداد سینیٹ سے منظور

ملک بھر میں بروقت انتخابات کروانے سے متعلق ایوان بالا میں سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے پیش کی گئی قراداد منظور کرلی گئی۔ ویب ڈیسک: ملک بھر میں بروقت انتخابات کروانے سے متعلق قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق مزید پڑھیں

حکومت کی مدت 14 اگست

حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہو گی، انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا

وزیراعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ ہماری حکومت کی مدت 14 اگست کو ختم ہوجائے گی، الیکشن اکتوبر، نومبر میں جب بھی ہوں گے الیکشن کمیشن اس کا اعلان کرے گا۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پاکستان ایجوکیشن مزید پڑھیں

جمہوریت قربان کرتے رہیں گے

کب تک انتخابات آگے کر کے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے؟ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے الیکشن نظر ثانی کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ کب تک انتخابات آگے کر کے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے؟ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان، وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے دائر نظرِثانی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ انتخابات

سپریم کورٹ انتخابات کیلئے پنجاب پر زور دے رہی ہے خیبرپختونخوا پر نہیں: گورنر غلام علی

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پنجاب میں انتخابات کیلئے جو زور دے رہی ہے وہ کے پی میں نہیں، عدالت کا حکم ماننا پڑے گا، ہم صرف رائے دے سکتے ہیں۔ ویب ڈیسک: میڈیا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں پنجاب

قومی اسمبلی میں پنجاب انتخابات کیلیے فنڈز دینے کی تحریک مسترد

قومی اسمبلی نے پنجاب میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے سے متعلق تحریک کثرت رائے سے مسترد کردی۔ ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

انتخابات ہونے چاہئیں

انتخابات ہونے چاہئیں لیکن موجودہ حالات میں الیکشن ممکن نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں انتخابات ہونے چاہئیں لیکن موجودہ صورتحال میں الیکشن ممکن نہیں ہیں۔ ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کا سپریم کورٹ میں جاری مقدمات اور سیاسی مزید پڑھیں

انتخابات ہی ملکی مسائل کا حل

انتخابات ہی ملکی مسائل کا حل ہیں، مریم نواز نے بھی اعتراف کر لیا

مسلم لیگ ن کی سینئرنائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن کے علاوہ مسائل کا کوئی حل نہیں، ہر 5 سال بعد انتخابات ہونے چاہئیں۔ ویب ڈیسک: لاہور میں لائرز ونگ کے عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے مریم مزید پڑھیں

قتل کی سازش

انتخابات میں کامیاب ہوا تو قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کرونگا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے انتخابات میں کامیاب ہوا تو اپنے قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کروں گا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان مزید پڑھیں

توہین عدالت کی درخواست دائر

کے پی میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے کا معاملہ، گورنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے معاملے پر گورنر غلام علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن الیکشن کیلئے تیارہے، جب چاہے انتخابات کروالیں، عطااللہ تارڑ

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ امور عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان آنیوالی نسلوں کو تباہ کر رہے ہیں، عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں تاخیری حربے استعمال کئے۔ ویب ڈیسک: تفصیالت کے مطابق ماڈل ٹاؤن مزید پڑھیں

صدرمملکت سے مشاورت

الیکشن کمیشن کا انتخابات پر صدرمملکت سے مشاورت سے انکار

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر صدرمملکت سے مشاورت کرنے سے انکار کردیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن نے ایوان صدر سیکریٹریٹ کو صدرمملکت سے مشاورت کرنے سے انکار کے فیصلے مزید پڑھیں

انتخابات

خیبرپختونخوااورپنجاب میں انتخابات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک:اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے90دن میں الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر شعیب شاہین کی جانب سے درخواست سپریم کورٹ بار کے صدر عابد زبیری کے ذریعے مزید پڑھیں

اضافی گرانٹ

وفاق کی الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے اضافی گرانٹ دینے سے معذرت

وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کیلئے اضافی گرانٹ کی فراہمی سے معذرت کر لی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی تحلیل

پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی نہ جلد کانتخابات کا امکان ہے، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی اور نہ ہی ملک میں جلد الیکشن کے کوئی امکانات دکھائی دے رہے ہیں۔ ویب ڈیسک: مطابق چوہدری شجاعت حسین سے جمیعت علما اسلام مزید پڑھیں