انڈر 19 کپ کا فائنل

انڈر 19 کپ کا فائنل کل خیبرپختونخوا وائٹس اور سینٹرل پنجاب بلیوز کے درمیان ہوگا

پراعتماد سینٹرل پنجاب بلیوزاور جارح مزاج خیبرپختونخوا وائٹس کے مابین نیشنل انڈر 19 کپ کا فائنل کل 8 جولائی بروز جمعہ کو رانا نوید الحسن اکیڈمی شیخوپورہ میں کھیلا جائے گا۔ 50 اوورز طرز کی کرکٹ کے ٹورنامنٹ کی فاتح مزید پڑھیں