بلدیاتی امیدوار مشکل میں

انگریزی نامزدگی فارم سے بلدیاتی امیدوار مشکل میں

ویب ڈیسک (پشاور) بلدیاتی انتخابات کیلئے خواہشمند امیدواروں کو الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی فارم کا اجراء شروع کردیا گیا صوبے کے 17 اضلاع میں ایک ساتھ فارم کے اجراء کا عمل شروع کیا گیا، صوبے کے تمام مزید پڑھیں