Shah Rukh Khan's son Aryan arrested in drug case

منشیات کیس میں شاہ رخ خان کا بیٹا آریان گرفتار

ویب ڈیسک (ممبئی)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کےبیٹے آریان خان کو منشیات کےالزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ بھارتی نارکوٹکس کنٹرول بیورونےکروز شپ پرہونے والی ایک پارٹی پر چھاپہ مارا اور کم سے کم10 افراد کوحراست میں لیا ہے۔ مزید پڑھیں