بنوں ایف سی جوان قتل

بنوں،ایف سی جوان والدسمیت قتل،ملزمان سربھی کاٹ کر لے گئے

ویب ڈیسک : بنوں کے علاقہ جانی خیل میں فرنٹیئرکانسٹیبلری کے ملازم کے گھر پر نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر ایف سی اہلکار کو والد سمیت قتل کر دیا۔ نامعلوم حملہ آوروں نے ایف سی اہلکار شاہد ولد مزید پڑھیں