وزیراعظم کا امیدوار

چاہتے ہیں ن لیگ وزیراعظم کا امیدوار لائیں، بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) سے وزیراعظم کا امیدوار لانے کی فرمائش کردی۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ امید ہے اسلام آباد پہنچتے ہی عدم اعتماد کامیاب ہوگی۔ مزید پڑھیں