تباہ کن زلزلہ

بلوچستان میں تباہ کن زلزلہ ،20افراد جاں بحق،300زخمی

ویب ڈیسک :بلوچستان میں شدید زلزلے سے کم ازکم بیس افرادجاں بحق اور تین سو سے زائد زخمی ہوگئے ،صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کے مطابق جمعرات کی صبح5.9 شدت کا زلزلہ بلوچستان کے کچھ حصوں میں آیا مزید پڑھیں