6 بچے جاں بحق

ایبٹ آباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت پیدا ہونے والے 7 میں سے 6 بچے جاں بحق

ویب ڈیسک :ایبٹ آباد میں گزشتہ ہفتے ایک خاتون کے ہاں 7 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی تاہم ایک ہفتہ گزرنے کے بعد 6 بچے ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ ساتواں بچہ وینٹیلیٹر پر موجود ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کوہاٹ میں مزید پڑھیں