پیٹرول مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9سے 12روپے تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مزید پڑھیں