پرویزخٹک کی پارٹی

تحریک انصاف کےکئی رہنماوں کی پرویزخٹک کی پارٹی میں شمولیت کی تردید

کے پی اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی، سابق معاون خصوصی اقلیتی امور وزیرزادہ، سابق ارکان صوبائی اسمبلی اعظم خان، قلندر لودھی، افتخار مشوانی، عزیزاللہ گران اور مصور خان نے پرویزخٹک کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کی تردید مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

تحریک انصاف کا میئرکراچی کیلئے حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے میئرکراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کراچی کی جانب سے شہرِ قائد کے میئر کے انتخاب مزید پڑھیں

عمران خان حفاظتی ضمانت

عمران خان حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں پیش

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اسلام آباد کے دو مقدمات میں حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوگئے۔ ویب ڈیسک: عمران خان جسٹس طارق سلیم شیخ کی عدالت میں پیش ہوئے، جسٹس طارق مزید پڑھیں

اعجاز الحق نے تحریک انصاف

اعجاز الحق نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت اختیار کرلی۔ ویب ڈیسک: تفصیلاات کے مطابق مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق کی لاہور زمان پارک میں پی ٹی آئی کے چیئرمین مزید پڑھیں

عمران خان لاہور ریلی

عمران کی سڑکوں پرواپسی،لاہورمیں ریلی

ویب ڈیسک: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیرآباد میںگولی لگنے کے بعد پہلی مرتبہ منظم طریقے سے سڑکوں پرواپسی کی ہے اورلاہور میں ایک بڑی ریلی کی قیادت کی اوراتوار کومینارپاکستان گرائونڈمیں جلسے کابھی اعلان کیا جبکہ دوسری طرف مزید پڑھیں

ارسلان تاج گرفتار

کراچی: تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ارسلان تاج گرفتار

کراچی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جنرل سیکرٹری کراچی اور رکن صوبائی اسمبلی ارسلان تاج کو گرفتار کر لیا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق کراچی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اور صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

تحریک انصاف 6 رہنما جیل منتقل

تحریک انصاف کے 6 رہنما اڈیالہ سے شاہ پور جیل منتقل

زلفی بخاری اور فیاض الحسن چوہان سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک میں راولپنڈی سے گرفتاری دینے والے 6 رہنماؤں کو اڈیالہ سے شاہ پور جیل منتقل کر دیا گیا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رہنما

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دینے کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی ضمانت منظور ہونے کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق رہائی سے قبل اڈیالہ جیل میں فواد مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا اعلان

زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت سینیئر پارٹی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف جمعے سے احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرے گی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن تحریک انصاف کو نوٹس

پارٹی آئین میں تبدیلی پر الیکشن کمیشن کا تحریک انصاف کو نوٹس

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی آئین میں تبدیلی پر نوٹس جاری کردیا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو پارٹی آئین میں تبدیلی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے ترمیم شدہ پارٹی منشور مزید پڑھیں

فواد چوہدری

جن رہنماوں کوطلب کیا ہے وہ 12-2011 میں عوامی عہدوں پر فائز نہیں تھے. فواد چوہدری

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارٹی کے جن رہنماؤں کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے طلب کیا ہے وہ 12-2011 میں عوامی عہدوں پر فائز نہیں تھے اسلام آباد میں مزید پڑھیں