تعلیمی سرگرمیاں

تعلیمی سرگرمیاں پیر کے روز سے مکمل بحال کرنے کانوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک(پشاور)تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کیلئے محکمہ تعلیم کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ۔ محکمہ ہائےابتدائی اوراعلیٰ تعلیمات کیجانب سےصوبہ بھرمیں سرکاری اورنجی سکولز،کالجزاوریونیورسٹیز میں بروز پیر 11اکتوبر سےمکمل طورپربحال کرنےکافیصلہ کرلیاہے۔ اس سلسلےمیں تمام اداروں کومراسلہ ارسال کردیاگیاہےجسکےتحت مزید پڑھیں