گارڈز کی تبدیلی

جشن آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقاریب

ملک بھر میں آج 76 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اسی مناسبت سے کراچی میں مزار قائد اور لاہور میں مزار علامہ اقبال پرگارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی مزید پڑھیں