جنت مرزا انسٹاگرام

جنت مرزا انسٹاگرام پر چھاگئیں 30 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا

ویب ڈیسک :پاکستان کی ٹاپ ماڈل، ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ جنت مرزا ٹک ٹاک کے بعد انسٹاگرام پر بھی چھاگئیں۔جنت مرزا کو فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 3 ملین یعنی 30 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں