امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج جاری

امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج جاری ہوں گی

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج جاری ہوںگی. جب کہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کو انتخابی نشانات بھی آج الاٹ کئے جائیں گے ۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سیاسی بنیادوں پر مزید پڑھیں