خیبر پختونخوا میں ٹارگٹ کلنگ واقعات، 55پولیس افسران و اہلکار شہید

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں رواں سال ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں افسران سمیت 55 پولیس اہلکار شہید ہوئے۔ شہید ہونے والوں میں 2انسپکٹرز، 2سب انسپکٹرز، 5اے ایس آئی، 3ہیڈ کانسٹیبل اور 43 کانسٹیبل شامل ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں مزید پڑھیں